ٹکڑ خور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارا کرے، طفیلیہ، ملازم، خادم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارا کرے، طفیلیہ، ملازم، خادم۔